
سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط لکھ کر شکایت کنندہ میاں داؤد کو بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر تین شکایت کنندگان کو بھی مصدقہ کاپیاں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف چار شکایات درج ہوچکی ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved