بیوی کا خاتون اوراسکی بیٹی پرتشدد ، ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان خورشید برطرف

Share

میڈیا ملتان میں میمونہ نامی خاتون بائیک پر بیٹی کے ہمراہ جارہی تھی ، اس دوران بائیک ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ زاہدہ خورشید کی گاڑی سے جا ٹکرائی، جس پر زاہدہ خورشید نے اپنے بیٹے اور بہن کے ہمراہ میمونہ، ان کی بیٹی اور داماد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا،کینٹ پولیس نے 17 اگست کو واقعے کا مقدمہ درج کرکے تینوں ملزموں کو گرفتار کیا ،بعدازاں ملزموں نے ضمانت کرا لی۔دوسری طرف وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا ۔