
بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی فوج کی جاری مشقوں کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔گزشتہ سال بھی راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مشق کے دوران گر کر تباہ ہوا تھا۔جولائی 2023ء میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک ہوئے تھے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved