بنوں: پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ

Share

بنوں کے میریان پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا