برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری

Share

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے