
برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مستقل رہائش کے لیے قیام کی مدت 5 کے بجائے 10 برس کردی جائے گی، نئے مجوزہ قواعد کا اطلاق 2021 کے بعد برطانیہ آئے تقریباً 20 لاکھ افراد پر بھی ہوگا۔برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پارلیمنٹ میں اپنے بیان میں کہا کہ مستقل رہائش کے خواہش مند افراد کا کریمنل ریکارڈ اور ان پر کوئی قرض نہ ہو، انہیں اے لیول کے معیار کی انگریزی بھی بولنا آنی چاہیے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved