
معروف بھارتی اداکارہ رینجوشا میمن 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ملیالم اداکارہ رینجوشا میمن 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئی ہیں، ان کی اپنے فلیٹ سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے جہاں وہ اپنے شوہر کیساتھ مقیم تھیں۔اس سلسلے میں ابھی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں، کچھ اطلاعات ایسی بھی ہیں کہ اداکارہ معاشی مسائل کا شکار تھیں۔چند روز اداکارہ کی جانب سے کی گئی فیس بک پوسٹ وائرل ہورہی ہےاداکارہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھیاداکارہ سٹی آف گاڈ سمیت دیگر فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہردکھاچکی ہیں، وہ کئی ٹیلی ویژن سیریلز میں بھی کام کرچکی ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved