ایران: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی

Share

ایران میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افرادکو پھانسی دے دی گئی۔تہران سے ایرانی عدلیہ کے مطابق پانچوں افراد کو بندر عباس اور مناب کی جیلوں میں پھانسی دی گئی۔ ایران میں گزشتہ بدھ کو منشیات فروش گروہ کے 3 ارکان کو پھانسی دی گئی تھی۔ ایران میں ایک ہفتے کے دوران 8 افراد کو سزائے موت دی گئی۔ جبکہ رواں برس کے دوران 210 سے زائد افراد کو موت کی سزا دی جاچکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *