
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، ایران سے بہت اچھی بات چیت رہی۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر پوتن لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں جس سے وہ ناخوش ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور کررہے ہیں۔دوسری جانب سربراہ یورپی یونین نے امریکا سے تجارتی مذاکرات آگے بڑھانے کا عزم کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اتوار کو امریکی صدر کے ساتھ فون پر تجارتی معاہدے سے متعلق مثبت گفتگو ہوئی۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین کی درخواست پر ٹیرف میں 9 جولائی تک توسیع کی ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved
12 comments
Pingback: rybelsus discount
Pingback: sildenafil 100 mg tablet
Pingback: buy viagra 50mg
Pingback: buy cialis pills
Pingback: cialis online
Pingback: ginseng root morning routine for men
Pingback: how much is cialis per pill
Pingback: 75 mg sildenafil
Pingback: sildenafil citrate 25mg tab amazon
Pingback: sildenafil oral jelly 100mg
Pingback: cialis black
Pingback: mexican viagra 100mg