اگر لانگ مارچ سے مارشل لاء لگ گیا تو؟ صحافی کے جواب پر کپتان کا انوکھا جواب

Share

: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کی عدالت آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جب کہ اس دوران سابق وزیراعظم نے میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کی۔

اس موقع پر ایک صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ لانگ مارچ سے اگر مارشل لگ گیا تو؟ اس پر سابق وزیراعظم نے کہاکہ فضل الرحمان کے لانگ مارچ کے وقت تومارشل لاء نہیں لگا۔صحافی نے بار بار عمران خان سے سوال کیا کہ خان صاحب اسمبلی جائیں گے؟ جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دینے سے گریز کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *