
انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 67 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 255 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق بازار میں ڈالر بیچنے والے 259 روپےمانگ رہے ہیں۔انٹر بینک میں 2 دن کے دوران ڈالر 31 روپے 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ماہرین کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے ان 2 دنوں میں پاکستان کے قرضوں میں 3950 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved