انٹر بورڈ امتحانات: 38 کالجوں کےتمام طلبہ فیل

Share

انٹربورڈ امتحانات کے نتائج نے کراچی کے تعلیمی نظام اور اساتذہ کی قابلیت پر سوال کھڑے کر دئیے ، اڑتیس ( 38) کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے کالجز کی کارکردگی پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی معطل کردیئے گئے ہیں، مذکورہ کالجز میں پرنسپلز طلبہ کی تعداد بھی بڑھانے میں ناکام رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *