انتخابات کے لیے 21 ارب فراہمی کا معاملہ، سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کر لی

Share

سپریم کورٹ آف پاکستان کے نوٹس پر وزارت خزانہ کی رپورٹ تاحال رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نہیں پہنچی، جس پر عدالت کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے۔قبل ازیں الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ذرائع کے مطابق انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی، الیکشن کمیشن کی 2 صفحات پر مشتمل پیش رفت رپورٹ میں فنڈز کی عدم فراہمی کا ذکر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *