امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا مقررہ وقت ختم مزید توسیع نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

Share

عام انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت آج سات بجے تک تھا جو کہ ختم ہوگیا ہے