امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

Share

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،ا نٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 51 پیسے کمی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 282 روپے 50 پیسے پر ہورہا ہے۔گزشتہ روز 19 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے ایک پیسے تھا۔