امریکی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

Share

آج کاروبار کے آغاز کے دوران ڈالر کی قدر 77 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر 280 روپے کا ہوا لیکن کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قدر میں 2 روپے 23 پیسے بڑھ گئی، انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر 2 روپے 23 پیسے ہونے پر ڈالر 283 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *