امریکا میں سال نو کی تقریبات میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 مشتبہ افراد گرفتار

Share

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔امریکا کے وفاقی ادارے ایف بی آئی کے مطابق 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد نے لاس اینجلس میں سالِ نو کی تقریبات میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا