
الیکشن کمیش آف پاکستان نے ملک بھر میں موبائل میسج کے ذریعے ووٹرز کو تفصیلات دینے کے لیے نمبر جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز 8300 پر میسج کر کے اپنی ووٹنگ تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔
اس نمبر پر میسج کرتے ہی ووٹرز کو ایس ایم ایس کے ذریعے ان کی ووٹنگ کی تفصیلات بھیج دی جائیں گیالیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز ایس ایم ایس کے ذریعے اپنی ووٹنگ سے متعلق کئی معلومات حاصل کرسکیں گے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved