
عالمی جرائم کی عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) نے افغانستان میں مظالم کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔
آئی سی سی کے ججوں نے پروسیکیوٹرز کو تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کے لیے کہا ہے۔ کابل عالمی جرائم کے دائرہ اختیار میں آنے والے مبینہ جرائم کی حقیقی تحقیقات نہیں کر رہا۔آئی سی سی کے مطابق افغانستان میں طالبان اور داعش خراسان کے جرائم کی دوبارہ تحقیقات کرنا چاہتے ہیں۔پروسیکیوٹر نے کہا کہ افغانستان میں امریکی افواج اور افغان حکومتی فوجیوں کے مشتبہ جرائم کو بھی دیکھا جائے گا۔ افغانستان میں مظالم کیس کی عالمی تحقیقات دو سال سے رُکی ہوئی تھیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved