
عمران خان نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر وسیم شہزاد کی جگہ اعظم سواتی کو نیا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔، پی ٹی آئی جلد اس حوالے سے ضابطہ کی کارروائی کےلئے چئیرمین سینٹ کو خط لکھے گی، اعظم سواتی کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئی انہیں یہ ذمہ داری دی جارہی ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved