
اسرائیلی فوج نے رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ کر کے 15 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 186 ہو گئیادھر اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 1 اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 186 ہو گئی ہے۔اسرائیلی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ روز غزہ میں 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے تھے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved