
اسرائیلی صدر آئزک برزوک اور بحرین بادشاہ شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کے درمیان ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی سے متعلق امور کے علاوہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔آئزک ہرزوگ بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر ہیں، بحرین کے بعد اسرائیلی صدر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی جائیں گے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved