
آسٹریا کے شہر گراز کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق مارے جانے والوں میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی شامل ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر کرسٹین اسٹاکر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اسکول میں فائرنگ کا واقعہ قومی سانحہ ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ اس سانحے پر دکھ اور تکلیف کے اظہار کیلیے الفاظ نہیں ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved