
لاہور کی سیشن کورٹ نے ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس میں ملزم جاوید بٹ، قراۃ العین اور عدیل کو 8 نومبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ملزمان کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس میں ملزمان کے خلاف تھانہ نشتر کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہےمقدمہ مقتول کی بیٹی حانیہ شارق خان کی مدعیت میں درج ہے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال 22 جولائی کو فلیٹ میں مردہ پائے گئے تھے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved