چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینئرنائب صدر مقرر

Share

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب صدر مقرر کردیا گیا۔صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری سالک حسین کی تقرری کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے چوہدری سالک حسین کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔اعلامیےکے مطابق سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی مشاورت سے چوہدری سالک کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *