پرویز الٰہی دور میں عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف بند کی گئی انکوائریز دوبارہ کھل گئیں

Share

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کےٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینےکا الزام ہے۔دوسری جانب شیریں مزاری کےخلاف اراضی کی منتقلی کی انکوائری شروع کی گئی ہے۔پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں کےخلاف انکوائریز سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی دورمیں بندکی گئی تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *