
بلوچستان کے علاقےکوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہلو کی تحصیل کاہان میں پیش آیا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہےکہ نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افرادکا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔لیویز کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لےکر مزید تفتیش شروع کردی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved