عمران خان کی ٹانگ سے پلستر اتاردیا گیا ،سفرکی بھی اجازت

Share

عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر خالد نیازی نے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا ہے اور ان کے گھٹنے سےاوپر والے زخم تقریباً ٹھیک ہیں جبکہ گھٹنے سے نیچے کے زخم ٹھیک ہونے میں ہفتہ لگے گا۔ڈاکٹر خالد نے کہا کہ عمران خان اپنی ٹانگ دھو سکتے ہیں اور ہلکا وزن ڈال سکتے ہیں جبکہ وہ سفر بھی کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں ہونے والی فائرنگ میں زخمی ہوگئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *