سندھ :کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ معطل

Share

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔

رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے۔ کامران علی شاہ کو فوری سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، دوران معطلی جوڈیشل مجسٹریٹ کو تنخواہ اور الاوئنس ملتا رہے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *