توشہ خانہ فوجداری کارروائی: قابل سماعت ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کل فیصلہ سنائے گی

Share

اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ کل سنائے گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق اہم کیس کا فیصلہ سنائیں گےچیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کو چیلنج کر رکھا ہے، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کیس قابل سماعت ہونے کا فیصلہ دیا تھا