تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Share

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی