
بدنامِ زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات سامنے آ گئیں۔اسکینڈل کی کردار ورجینیا گوفرے نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے 17 برس کی عمر میں فرانس لے جایا گیا جہاں شہزادہ اینڈریو کے ساتھ ایک اور شہزادہ تھا۔ورجینیا گُوفرے نے مذکورہ غیر ملکی شہزادے سے بھی جنسی تعلق کا الزام لگا دیا اور دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ شہزادہ انگریزی بھی بولتا تھا، جس کا نام پتہ نہیں، شہزادہ اینڈریو سے جنسی تعلق پر ایپسٹین نے مجھے 15 ہزار ڈالرز دیے تھےورجینیا نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین کے جزیرے پر بل کلنٹن کو 2 بار لڑکیوں کے ساتھ دیکھا ہے، میرا وکٹوریا سیکرٹ کے مالک سے بھی جنسی تعلق تھا۔ورجینیا گُوفرے نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ، کیون اسپیسی، ناومی کیمبل، پیٹر مینڈلسن بھی ایپسٹن کے جزیرے پر آئے تھے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved