
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نےعمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔عدالت عالیہ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے درخواست کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے درخواست دوسرے بنچ کے پاس سماعت کے لئے مقرر کرنے کی سفارش بھی کی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved