
صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جوابی خط موصول ہو گیا۔صدرمملکت نے خط میں پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ڈے کے اعلان کے بعد انتخابی شیڈول پر کام کا آغاز کر دیا، الیکشن کمیشن کا انتخابی شیڈول 54 دنوں پر محیط ہو گا۔ الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی انتخابات کے لئے انتخابی شیڈول جلد جاری کرے گا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved