
حیدرآباد کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے افغانستان میں را سے ٹریننگ حاصل کرنے والے دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔کیس کی سماعت حیدرآباد کی سینٹرل جیل میں ہوئی، جس میں اے ٹی سی کے دو ججز نے ملزم منیر ابڑو پر الزام ثابت ہونے پر فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملزم کو 15 فروری 2023 کو جامشورو سے گرفتار کیا گیا تھا۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved