
ترکیہ کے شہر استنبول میں تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 36 سے زائد زخمی خوفناک فوٹیج میں لاشیں زمین پر بکھری ہوئی دکھائی دیں، شہر کے وسط میں جب دھماکا ہوا تو سڑک خریداروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تاہم. دھماکے کی نوعیت بارے تحقیقاتی ٹیمیں جائے وقوعہ پر شواہد اکٹھے کررہی ہیں،
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved