کرونا ویکسینیشن بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل

Share

کورونا ویکسین دریافت کرنے والے روسی سائنسدان کو گھر میں قتل کر دیا گیا۔ سال 2020ء میں جن 18 سائنسدانوں نے مل کر کورونا کی ویکسین سپوٹنک فائیو بنائی تھی ان میں سے ایک اینڈرے بوٹیکوو بھی تھے۔روسی پولیس کا کہنا ہے کہ اینڈرے بوٹیکوو کو ان کے گھر میں گھس کر گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتارا گیا، پولیس نے ایک 29 سالہ شخص کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *