کراچی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدی رہا

Share

افغان وزارت اطلاعات کے مطابق کراچی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا قیدیوں کو چمن کے راستے افغانستان پہنچایا جائےگا۔افغان وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ ان قیدیوں کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں واقع افغان سفارت خانے نےکوششیں کیں۔رہا ہونے والے قیدی کراچی میں امارت اسلامیہ کے قونصلیٹ جنرل مولوی سید عبدالجبار کی موجودگی میں تین بسوں میں سوار ہوکر افغانستان روانہ ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *