
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز مسلسل کمی کے بعدایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ہفتہ کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق 10 گرام سونا 857 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 86 ہزار 900 روپے ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر اضافے کے بعد 2065 ڈالر کا ہوگیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved