
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بھی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔شوکت ترین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں وزیر خزانہ تھے۔شوکت ترین 2008ء سے 2010ء تک یوسف رضا گیلانی کی کابینہ میں بھی وزیر خزانہ رہے ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved