سونا اپنی دوست کے پاس امانتاً رکھوانے والی میڈیکل افسر مبینہ طور پر اغوا

Share

ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کی میڈیکل افسر مبینہ طور پر اغوا ہو گئیں۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ اسپتال سے گئی تھیں، رات گئے تک گھر نہیں پہنچیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ڈاکٹر وردہ کے والد کا کہنا تھا کہ بیٹی نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانتاً رکھوایا تھا