
وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیاوفاقی اسٹیبلیمشنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، زاہد اختر زمان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات تھے اور وہ ایڈیشنل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب بھی کام کر چکے ہیں محسن رضا نقوی کو الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ مقرر کیا گیا تھا، انہوں نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے روز ہی صوبے میں دوسری بڑی تعیناتی کا حکم جاری کیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved