
بلوچستان بار کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ کے جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کےخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا ہے ، اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کےخلاف ریفرنس دائر کیے گئے تھے۔اس کے علاوہ گزشہ دنوں ملک کی بار کونسلز نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved