
تھائی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار 36 سالہ پیٹونگ تارن شیناوترا کے ہاں الیکشن سے دو ہفتے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے اور پیٹونگ تارن شیناوترا وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار ہیں۔وہ سابق تھائی وزیر اعظم تھاکسن شیناوترا کی بیٹی ہیں اور تھائی پارلیمنٹ میں اکثریتی جماعت کی سربراہ ہیںتھائی لینڈ کی وزارت عظمیٰ کی امیدوار کے ہاں الیکشن سے 2 ہفتے قبل بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جبکہ اس سے قبل ان کی ایک بیٹی بھی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved