بھارتی شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 3 افراد ہلاک

Share

بھارت کے شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہوگیا۔ہیلی کاپٹر پونے سے ممبئی جاتے ہوئے گرا۔ہیلی کاپٹر کو حادثہ تکنیکی خرابی یا خراب موسم کے باعث پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں