
پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) بلال بن ثاقب کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو مقرر کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم آفس سے بلال بن ثاقب کی تقرری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اور انہیں وزیرِ مملکت کا درجہ دے دیا گیا۔بلال بن ثاقب کی تقرری رول 4(6)، رولز آف بزنس 1973ء کے تحت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب نے ملاقات کی تھی۔ملاقات میں ملک کی ڈیجیٹل معیشت کے مستقبل پر گفتگو کی گئی تھی۔بلال بن ثاقب نے کہا تھا کہ ہم ایسی نسل کےلیے کام کر رہے ہیں جو ڈیجیٹل فنانس، ڈی سینٹر لائزیشن اور اے آئی کو موقع سمجھتی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved
11 comments
Pingback: rybelsus tablets
Pingback: clomid sale
Pingback: figral sildenafil 100mg
Pingback: viagra 25 mg for sale
Pingback: cialis black 800mg
Pingback: ginseng for gym performance in men
Pingback: viagra 25 mg tablet
Pingback: sildenafil 50mg price
Pingback: eli lilly cialis
Pingback: brand cialis
Pingback: viagra 75mg