
زمینی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 18 ہو گئی ۔۔جس میں اسرا ئیلی فوج کا ایک سینئر افسر بھی شامل ہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر افسر 188 ویں آرمرڈ بریگیڈ کی 53 ویں بٹالین کا کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل سلمان حباکا ہے ، جو کہ یانوح جات سے تعلق رکھتا ہے ۔۔۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved