ا ی او بی آئی نے”ترکہ پنشن‘‘ بحال کر دی

Share

ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (ا ی او بی آئی) نے ’’ ترکہ پنشن‘‘ بحال کرنے کی منظوری دے دی۔ ای او بی آئی کی چیئر پرسن ناہید شاہ درانی نے وزارت قانون و انصاف ڈویژن، اسلام آباد کی جانب سے 16دسمبر 2022ء کی وضاحت کے بعد طویل عرصےسے معطل ترکہ پنشن بحال کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آپریشنز ڈاکٹر جاوید احمد شیخ نے ادارے کے تمام ریجنل دفاتر کو ترکہ پنشن کے اہل پنشنرز کے لئے پنشن کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *