Tag Archives: تل ابیب

اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی فوجی عہدیداروں و سائنسدانوں کے نام جاری

ایران نے اسرائیلی حملوں میں شہید فوجی عہدیداروں اور ایٹمی سائنسدانوں کے نام جاری کر دیے۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق شہید فوجی عہدیداروں میں پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی، پاسداران کے سابق سربراہ محمد حسین افشردی عُرف محمد باقری، پاسداران انقلاب فضائی فورس کے سربراہ …

Read More »

لبنان میں شہری دفاع کے مرکز پراسرائیلی بمباری، حزب اللہ کا تل ابیب پر راکٹ حملہ

لبنان کی وزارت صحت کے مطابق ملک کے مشرق میں بعلبک کے علاقے میں شہری دفاع کے ایک مرکز پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق لبنانی حکام کا بتانا ہے کہ جمعرات کے روز ملک کے مشرقی اور جنوبی حصوں …

Read More »

امریکا نے ایران پر حملے کو تل ابیب کی اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا

وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو تل ابیب کی جانب سے اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا۔ ایران پر حملوں سے کچھ دیر پہلے امریکی صدربائیڈن کو اسرائیلی کی ممکنہ کارروائی سے آگاہ کردیا گیا تھا۔امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان Savett نے کہا ہے …

Read More »

حماس نے اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیئے

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیے۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی جنگ اور حماس کی “طوفان الاقصیٰ” آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تل …

Read More »

یہودی مذہبی رسم کیلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط

اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر لائے گئے جانور ضبط کرلیے۔اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کوگاڑی کےاندر اور شاپنگ بیگ کے اندرچھپا کر لایا گیا تھا جنہیں پولیس نے ضبط کرلیا اور 13 افرادکوحراست میں لےلیا ۔اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ …

Read More »