World

بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا

بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا۔ بھارتی (ر) میجر جنرل جی ڈی بخشی اور اینکر ارنب گوسوامی نے طیارہ حادثے کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈالنے کی ناکام کوشش شروع کردی۔ارنب گوسوامی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جی ای 404 انجن کی …

Read More »

بھارتی تیجس طیارے کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی ، آڈٹ رپورٹ

دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارے تیجس کی تباہی نے طیارے کے تکنیکی مسائل اور کوالٹی پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے۔بھارتی کامپٹرولر اینڈ آڈیٹر۔جنرل کی 2015 کی رپورٹ میں تیجس کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی کی گئی، تیجس طیارے کی تیاری کے دوران ہی پینل …

Read More »

یوکرین جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مل گئیں، روسی صدر پیوٹن

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کو یوکرین جنگ بندی کے پرامن حل کے لیے امریکی تجاویز موصول ہوگئیں۔پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ تنازع کے پرامن حل کی بنیاد ہو سکتا ہے، منصوبے کی تفصیلات پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے …

Read More »

دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ نے جنگی طیارہ گرنے کی تحقیقات کرنے کا اعلان

بھارتی فضائیہ نے جنگی طیارہ گرنے کی تحقیقات کرنے کا اعلان کر دیا۔دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا مقامی طور پر تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی ایئر فورس نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دیبھارتی فضائیہ کا کہنا ہے …

Read More »

ایران میں افغان پناہ گزینوں کو اسرائیل نے جاسوسی کیلئے بھرتی کیا، سی آئی اے

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کیا۔امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اسرائیلی ایجنٹوں نے افغان پناہ گزینوں …

Read More »

دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

ڈبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا ہلکا لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ پرفارمنس کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ فلائٹ ڈسپلے کر رہا تھا۔عینی شاہدین کے مطابق طیارہ چند لمحوں کے اندر توازن کھو بیٹھا اور رن وے کے قریب جاگرا، جس کے بعد …

Read More »

برطانیہ، مستقل رہائش کیلئے قیام کی مدت 10 برس کرنے کا فیصلہ

برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مستقل رہائش کے لیے قیام کی مدت 5 کے بجائے 10 برس کردی جائے گی، نئے مجوزہ قواعد کا اطلاق 2021 کے بعد برطانیہ آئے تقریباً 20 لاکھ افراد پر بھی ہوگا۔برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پارلیمنٹ میں …

Read More »

امریکی صدر نے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاموشی سے رواں ہفتے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق پہلے خبر منظر عام پر آئی تھی کہ ٹرمپ انتظامیہ خفیہ طور پر روس کی مشاورت سے یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا منصوبہ بنارہی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق …

Read More »

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے2 بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی لگا دی

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں گورنر گریگ ایبٹ نے انتہائی متنازع قدم اٹھاتے ہوئے دو بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد کر دی۔گورنر نے مسلم برادر ہڈ اور کونسل آن امریکن اسلامی ریلیشنز پر پابندی لگائی ہے، دونوں تنظیمیں دہشتگرد قرار، وابستہ افراد پر ٹیکساس میں زمین خریدنے پر پابندی …

Read More »

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، 13 لبنانی جاں بحق

جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں اسرائیلی فضائی حملے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے …

Read More »